• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوحنا آباد اور جوزف کالونی میں راشن تقسیم

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹین نے یوحنا آباد اور جوزف کالونی لاہور میں پنجا ب حکومت کے احساس پروگرام کے تحت مذہبی اقلیتوں میں راشن تقسیم کیاجبکہ اس موقع پر ان کے ہمراہ ایم پی اے ہارون عمران گل اور دیگر مسیحی رہنماء بھی موجود تھے ۔صوبائی وزیر نے یوحنا آبا میں 500مسیحی خاندانوں جبکہ جوزف کالونی میں 200مسیحی خاندانوں میں راشن وغیرہ تقسیم کیا۔
تازہ ترین