• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

20 فی صد فیس کم نہ کرنے والے سکولوں کیخلاف کارروائی کا انتباہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)محکمہ سکولز ایجوکیشن نے نجی سکولوں کو فیسیں 20فی صد کم کرنے کے لئے ایک ہفتے کی مہلت دے دی ہے اور کہا ہے کہ جن سکولوں نے نئے فیس ووچرز جاری نہ کئے ان کے خلاف کارروائی ہو گی۔واضح رہے کہ ملتان و مضافات کے نجی سکولوں نے والدین کو فیسیں ایزی پیسہ کے ذریعے بھی ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔
تازہ ترین