• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ:مزیدچارملازمین کیخلاف کارروائی کی سفارش

ملتان (سٹاف رپورٹر )چوہدری پرویز الہیٰ انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی انتظامیہ نے مزید چار ملازمین کو سیکرٹری صحت کی صوابدید پر بھجوادیا ہے،ان میں پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے صدر و چیف ٹیکنیشن محمد کلیم، چیف پر فیوز ٹیسٹ عبدالحفیظ ،چیف ٹیکنیشن کارڈیالوجی شیخ عبدالرحمن ، چیف ٹیکنیشن انجوگرافی یاسر رحمان شامل ہیں ،ان پرملازمین کو کیتھ لیب چیف ٹیکنشن محمد امین کی حمایت میں احتجاج پر اکسانے کے الزامات عائد کئے گے ہیں۔
تازہ ترین