• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا سے نمٹنے کیلئے حضور اکرمؐ کی تعلیمات پر عمل کرنا ہو گا،لبیب ربانی

ملتان (سٹاف رپورٹر) جماعت اہل سنت کے راہنما علامہ محمد لبیب ربانی نے کہا ہے کہ کورونا سے نمٹنے کیلئے حضور اکرم ﷺکی تعلیمات پر عمل کرنا ہوگا۔وہ علا مہ عبدالوحید ربا نی کے نویں سالانہ عرس پر خطاب کر رہے تھے۔ صاحبزادہ محمد جواد ربانی ، حاجی عبدالقدوس ، ملک رفع سلطان ،محمد انیس ، صاحبزادہ محمد فواد ربانی ، صاحبزادہ حبیب ربانی نے بھی شرکت کی۔
تازہ ترین