• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نو سربازسعودیہ پلٹ شہری سے 4500 ریال لے کر رفو چکر

ملتان (سٹاف رپورٹر) نو سربازسعودی پلٹ شہری سے 4500 ریال لیکر رفو چکر ‘ طاہر نامی شخص سعودی عرب سے واپس ملتان ایئر پورٹ پر اترا اور اپنے بھائی بابر کے ہمراہ گاڑی پر اپنے گھر کمالیہ کی جانب روانہ ہوا تو ڈیہڑ چوک کے قریب انہیں چند افراد نے روکا ۔ان میں سے ایک نے پولیس کی وردی پہنی ہو ئی تھی ۔ ملزمان نے ان کی تلاشی لی اور اسکے بھائی کی جیب سے 45سو ریال لیکر فرار ہو گئے۔پولیس بی زیڈ نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا۔
تازہ ترین