• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طلباء کیلئے موسم گرما کی تعطیلات کا ہوم ورک جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے صوبہ بھر کے سرکاری سکولوں کے طلباء کیلئے موسم گرما کی تعطیلات کا ہوم ورک جاری کردیا، ہوم ورک مکمل کرنے والے طلباء کو ہی اگلی جماعت میں پروموٹ کیا جائے گا۔ اساتذہ تنظیمون کے رہنمائوں کا کہنا ہے کہ طلباء اپنا تعلیمی سیشن مکمل کر چکے ہیں اب دوبارہ سابقہ جماعت کا ہوم ورک دینا طلباء کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہوگا۔
تازہ ترین