• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرانجام خان سچے مسلم لیگی تھے،میاں ارشدجاویدگوڑواڑہ

پشاور (نیوزڈیسک)مسلم لیگ کے ضلعی رہنماو سماجی کارکن میاں ارشدجاویدگوڑواڑہ نےبزرگ سیاستدان اور مسلم لیگ (ن) کے سابق سیکرٹری جنرل سرانجام خان کے انتقال پراپنے گہرے دکھ اورافسوسکا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ سرانجام خان سچے مسلم لیگی تھے ، پارٹی، ملک اور جمہوریت کے لئے ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ان کا انتقال پارٹی ، ملک و قوم کا ایک بڑا نقصان ہے۔ سرانجام خان پارٹی کے لیے ایک مثال تھے اور رہیں گے۔ اللہ تعالی ان کو اپنے جوار رحمت میں بلند مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل دے۔
تازہ ترین