• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیپرا کے ڈرائیور میں کورونا وائرس کی تصدیق

نیپرا کے ڈرائیور میں کورونا وائرس کی تصدیق


اسلام آباد میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے ایک ڈرائیور میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

نیپرا حکا م کے مطابق ڈرائیور میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد نیپرا ہیڈ آفس بند کر دیا گیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ نیپرا ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت کر دی گئی، جبکہ آئندہ پیر کو نیپرا کا مرکزی دفتر کھل جائے گا۔

تازہ ترین