• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زمین پرقبضےکی جھوٹی اطلاع،ملزم گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر)زمین پرقبضےکی جھوٹی اطلاع،ملزم گرفتار،وزیرآباد کےرہائشی ربنواز نےپولیس کو15پراطلاع دی کہ کچھ لوگ اسےتشددکا نشانہ بنارہے ہیں،اسکی زمین پرقبضہ کرنےکی کوشش کررہے ہیں،پولیس نے موقع پر پہنچ کرتحقیق کی تواطلاع جھوٹی ثابت ہوئی،پولیس نےربنواز کوگرفتارکرکےمقدمہ درج کرلیاہے۔
تازہ ترین