• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر)پولیس کو15کال موصول ہوئی کہ محلہ باواصفرا میں فائرنگ ہورہی ہے،اطلاع پرمتعلقہ پولیس نےجائے وقوعہ پرپہنچی تومعلوم ہوا کہ ایسا کوئی واقعہ ہی رونما نہیں ہوانہ موقع سےگولیوں کےکھول ملے،پولیس نےملزم کوگرفتارکرکےمقدمہ درج کرلیاہے۔
تازہ ترین