• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی چیمبر، ممبرشپ تجدید کی آخری تاریخ میں توسیع

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے ممبرشپ کی تجدید کی آخری تاریخ میں 31مئی 2020تک بڑھا دی ہے،کے سی سی آئی ترجمان کے جاری کردہ ایک نوٹیفیکیشن کا حوالہ دیتے ہوئے آگاہ کیا ہے کہ کرونا وائرس کی وبا پھیلنے کی وجہ سے کے سی سی آئی کی ممبرشپ کی تجدید کی آخری تاریخ 31مئی 2020تک بڑھا دی گئی ہے۔

تازہ ترین