• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں کورونا کے مزید 882 نئے کیس سامنے آ گئے جبکہ وائرس مزید 23زندگیاں نگل گیا۔ ملک میں جان لیوا وائرس سے مجموعی اموات 408 ہوگئیں۔

کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق متاثرہ افراد کی کل تعداد 17ہزار 699 ہوگئی ہے جبکہ4 ہزار351 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔

دوسری جانب سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کی پابندیاں پورے رمضان جاری رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

تازہ ترین