• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاک ڈاؤن میں انسان بند، جانوروں کی مٹر گشتیاں

لاک ڈاؤن میں انسان بند، جانوروں کی مٹر گشتاں


کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کی وجہ سے انسان گھروں میں محصور ہیں لیکن جانوروں کی مٹر گشتیاں عروج پر ہیں۔ 

ایک وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دریائی گھوڑا سمندر کی لہروں سے خوب محظوظ ہورہا ہے۔ 

واضح رہے کہ کراچی کے علاقے نادرن بائی پاس پر بھی لوگوں نے ہرن کے ایک گروپ کو دیکھا تھا۔

سنگاپور کا چڑیا گھر کو لاک ڈاؤن کے باعث عوام کے لیے بند کیا گیا تو انتظامیہ کی جانب سے وہاں شیشے کے پنجرے میں قید پینگوئینز کو آزاد چھوڑ دیا گیا۔

تازہ ترین