• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہراد دادا یکم جولائی 2020 ءکو یو بی ایل کے صدر کا منصب سنبھالیں گے


شہراد دادا یکم جولائی 2020 ءسے یو بی ایل کے صدر اور سی ای او کا منصب سنبھالیں گے۔

یو بی ایل کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو لکھے گئے خط کے مطابق بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 6 مئی 20 20ءاجلاس میں شہزاد دادا کو یکم جولائی سے آئندہ 3 سالوں کے لئے بینک کا صدر اور سی ای او مقرر کیا ہے۔

واضح رہے کہ شہزاد دادا اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک سے استعفیٰ دے کر یو بی ایل سے منسلک ہوگئے ہیں۔

گزشتہ روز اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے ان کا استعفیٰ منظور کیا تھا۔

تازہ ترین