• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپین میں لگی انوکھی آگ!


آگ اپنے سامنے کسی شے کو جلائے بغیر نہیں چھوڑتی، لیکن اسپین میں لگی اس انوکھی آگ نے درختوں اور گھاس کو چھوا تک نہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسپین کے ایک پارک میں سفید رنگ کے سفوف میں لگی اس انوکھی آگ نے سب کچھ جلا دیا لیکن نہ تو درختوں کو کچھ نقصان ہوا نہ ہی گھاس کو۔

پارک میں لگی اس آگ نے سوشل میڈیا پر بھی آگ لگا دی ہے اور لاکھوں صارفین اس انوکھی آگ کو دیکھ کر حیران ہورہے ہیں۔

تازہ ترین