• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس آئی یو ٹی پاکستان کا قابل فخر ادارہ ہے، ڈاکٹر سنیل کمار

ایس آئی یو ٹی پاکستان کا قابل فخر ادارہ ہے، ڈاکٹر سنیل کمار


سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) کے ڈاکٹر سنیل کمار نے کہا ہے کہ ایس آئی یو ٹی پاکستان کا ایک قابل فخر ادارہ ہے۔

جیو پاکستان کی ’جیتے رہو‘ ٹرانسمیشن میں ڈاکٹر سنیل کمار نے کہا کہ گردوں اور دیگر امراض کے شکار کے مریضوں کے ساتھ ساتھ ادارہ کورونا بحران پر قابو پانے کے لئے حکومتی اقدامات کا بھی ساتھ دے رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے مریضوں کا ایس آئی یو ٹی میں معیاری علاج جاری ہے۔

ڈاکٹر سنیل کمار نے مزید کہا کہ اسپتال نے مارچ میں ہی کورونا کی روک تھام کے لئے اقدامات شروع کردئیے تھے۔

تازہ ترین