• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور بھارت کی دواساز کمپنیاں اینٹی وائرل دوا ریمڈیسیور بنائیں گی

پاکستان اور بھارت کی دواسازکمپنیاں اینٹی وائرل دوا ریمڈیسیور بنائیں گی


پاکستان اور بھارت کی دوا ساز کمپنیاں اینٹی وائرل دوا ریمڈیسیور (Remdesivir) بنائیں گی۔

یہ دوا کووڈ 19 کے علاج میں استعمال ہوسکتی ہے، امریکا کی ایک تحقیق میں اس کی آزمائش کے دوران اچھے نتائج دیکھے گئے ہیں۔

امریکاکی ایک تحقیق میں اس کی آزمائش کے اچھے نتائج بھی دیکھے گئے ہیں۔

مذکورہ دوا ریمڈیسیور نے علامات کا دورانیہ 15 دن سے 11 دن کر دیا تھا۔ اسے درحقیقت ایبولا کے علاج کے لیے بنایا گیا تھا۔

تازہ ترین