• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹوٹے ہوئے پل پر بلی کی لمبی چھلانگ، ویڈیو وائرل


جنگلی بلی نے ٹوٹے ہوئے پل سے طویل چھلانگ لگا کر دیکھنے والوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔

ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں شمالی امریکا میں پائی جانے والی بوب کیٹ نسل کی ایک بلی کو جمپ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

بلی نے ندی میں لکڑی کے ٹوٹے ہوئے پل کا درمیانی فاصلہ چھلانگ لگا کر طے کر لیا۔

تازہ ترین