• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیپرا نے اسٹیٹ آف انڈسٹری کی رپورٹ جاری کردی

نیپرا نے اسٹیٹ آف انڈسٹری کی رپورٹ جاری کردی


نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اسٹیٹ آف انڈسٹری کی 30 جون 2019ء تک کی رپورٹ جاری کردی۔

نیپرا نے اپنی رپورٹ میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی کو ناقص اور بجلی مہنگی قرار دے دی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ ایل این جی پر لگے پاور پلانٹس مہنگی بجلی کا باعث ہیں جبکہ پاور سیکٹر سخت مالی دباؤ میں ہے۔

رپورٹ کے مطابق 16سو ارب روپے کے بڑھتے گردشی قرضوں کی روک تھام کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔

تازہ ترین