• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوزی لینڈ: لاک ڈاؤن میں نرمی پر میئر کا منفرد انداز

نیوزی لینڈ: لاک ڈاؤن میں نرمی پر میئر کا منفرد انداز


نیوزی لینڈ میں حکومت نے پانچ ہفتوں بعد کورونا سے متاثر مریضوں اور مرنے والوں کی تعداد میں کمی کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کردیا۔

نرمی کے بعد شہریوں کو نہ صرف باہر نکلنے کی اجازت مل گئی ہے بلکہ کاروبار بھی کھل گئے ہیں۔

لاک ڈاؤن میں نرمی کے اعلان کے موقع پر نیوزی لینڈ کے ٹاؤن کوئنز ٹاؤن کے  میئر جم بولٹ نے خوشی کا اظہار کیا اور  بنجی جمپنگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔

واضح رہے کورونا وائرس سے نیوزی لینڈ میں21 اموت اور 1,148 متاثر ہیں اور 1,428 افراد کورونا سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔

تازہ ترین