• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہمدرد راہگیر نے ڈرائیور کو آگ میں جلنے سے بچالیا


ابو ظہبی میں ایک ہمدرد راہگیر نے بروقت آگ بجھا کر کار ڈرائیور کو مرنے سے بچا لیا۔

دنیا بھر میں ٹریفک حادثات معمول کی بات ہے تاہم اس دوران بروقت اقدامات کئی زندگیوں کو بچا لیتے ہیں، کچھ ایسے ہی مناظر ابو ظہبی کی سڑک پر دیکھے گئے جب دو گاڑیوں میں تصادم ہوا جس کے بعد ایک سفید کار میں آگ بھڑک اُٹھی۔

یوں کار کو شعلوں میں لپٹا دیکھ وہاں سے گزرتا ایک ہمدرد شخص بروقت آگ بجھانے کا آلہ لیے پہنچا اور آگ بجھا کر کار ڈرائیور کو مرنے سے بچا لیا۔ 

تازہ ترین