• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کبھی کبھی ایسے واقعات پیش آتے ہیں جن کو دیکھ کر بے اختیار لبوں پر مسکراہٹ دوڑ جاتی ہے اور ہنسی پر قابو پانا مشکل ہوتا ہے۔

ایسا ہی ایک واقعہ اس وقت پیش ایا جب مچھیروں کی ایک ٹولی مچھلی پکڑ رہی تھی کہ ایک مچھیرے نے کشتی کے کنارے کھڑے ہو کر مچھلی کو جال میں ڈالنے کی کوشش کی جس پر وہ سیدھا پانی میں جاگرا۔

پانی میں اس کا گرنا تھا کہ اس کے سارے ساتھیوں نے اس کا خوب مذاق اڑایا۔ تاہم وہ با مشکل کشتی پر سوار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ 

تازہ ترین