• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس کے پیشِ نظر چین میں رنگ برنگے اور مختلف ڈیزائن کے ماسک اور گاؤن تیار کر لیے گئے۔

چینی ڈیزائنر نے سلک کے ایسے ماسک اور گاؤن بنائے ہیں جن پر مختلف اقسام کی کڑھائی کی گئی ہے  اور یہ ماسک وائرس سے بچاؤ میں مدد گار بھی ہیں۔

ڈیزائنر کا کہنا تھا وہ روازنہ صرف 600 ماسک بنا رہی ہیں لیکن طلب بہت زیادہ ہے۔

تازہ ترین