• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی اے طیارہ حادثے میں بچ جانے والے مسافروں کی تعداد 2 ہے

پی آئی اے طیارہ حادثے میں بچ جانے والے مسافروں کی تعداد 2 ہے


لاہور سے کراچی آنے والی قومی ایئر لائن(پی آئی اے) کے طیارے کے حادثے میں بچ جانے والے مسافروں کی تعداد دو ہے۔

طیارہ حادثے میں بچ جانے والوں میں بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود اور محمد زبیر شامل ہیں۔

معجزانہ طور پر محفوظ رہ جانے والے دونوں افراد کو کراچی کے مختلف اسپتالوں میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

تازہ ترین