کو ئٹہ (خ ن)بلو چستان ہا ئی کو رٹ کے ایک اعلا میہ کے مطا بق ایڈیشنل سیشن جج ڈھاڈر ضرورت کے مطا بق درخو استو ں کی سما عت کے لئے مچھ جیل میں سرکٹ کو رٹ کا اہتما م کریںگے مز ید بر اں مجلس شو ریٰ Iاور مجلس شو ریٰ IIسبی ڈھاڈر کے مقا م پر قا ضی لہڑی کے سنائے گئے فیصلے کے خلا ف در خواستو ں کی سما عت کر یگی ۔