• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنٹرل جیل میں قیدیوں کیلئے عید کا خصوصی پروگرام

ملتان(سٹاف رپورٹر) سنٹرل جیل میں عید کے حوالے سے قیدیوں کے لئے خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا،اسیران میں تحائف تقسیم کیئے گئے۔ڈی آئی جی جیل چوہدری محسن رفیق اور جنرل سیکرٹری ویمن ونگ پی ٹی آئی جنوبی پنجاب قربان فاطمہ، سپریٹنڈنٹ سنٹرل جیل نوید اشرف،مشتاق حسین آفتاب احمد اور میاں محمد علی ہمراہ تھے۔
تازہ ترین