• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوران ڈیوٹی شہید ہونے والے میپکوملازمین میں عیدی تقسیم

ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن میپکو سہیل عباس کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق دوران ڈیوٹی شہید ہونے والےلائن مین فرسٹ ظفرعلی،ٹرانسفارمر ری کلیمیشن ورکشاپ کےدلشاد،اسسٹنٹ لائن مین آصف، لائن مین فرسٹ اشرف،بہاولپور کے لائن مین سیکنڈ اللہ وسایا کے اہلخانہ کو 10،10ہزارروپے عیدی دی گئی ہے۔
تازہ ترین