• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
 لندن (اے پی پی) یورپی سٹاک مارکیٹس کا آغاز تیزی میں ہوا ،وائرس سے متاثرہ یورپی ممالک میں محدودکاروباری سرگرمیاں شروع ہونے اور منگل کو ہفتہ بھر کی چھٹی کے بعد مرکزی یورپی سٹاک مارکیٹس میں تیزی دیکھنے کو ملی لندن ایف ٹی ایس سی 100انڈکس میں1.9 فیصد،فرینکفرٹ سٹاک مارکیٹ میں 0.8 فیصد،پیرس سٹاک میں 1.3،میلان سٹاک میں1.2 اور میڈریڈ سٹاک مارکیٹ میں 1.3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
تازہ ترین