• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میکسیکو میں قتل ہونے والی خواتین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

میکسیکو سٹی (اے پی پی) میکسیکو میں گزشتہ پانچ برس کے دوران کسی بھی ایک ماہ کے مقابلے میں اپریل میں سب سے زیادہ خواتین کو قتل کیا گیا ہے۔ میکسیکو کے سرکاری عوامی سلامتی کے ادارے کی جانب سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ماہ 337 خواتین کو قتل کیا گیا۔ چند ماہ قبل بھی خواتین کے خلاف تشدد میں اضافے اور خاص طور پر وحشیانہ طریقے سے قتل کے واقعات نے میکسیکو میں غم و غصے کا طوفان جنم دیا تھا۔
تازہ ترین