• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیہ کے ملازمین کو تنخواہیں ادا نہ ہوسکیں، سجن یونین

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سجن یونین (سی بی اے) کے ایم سی کے صدر سید ذوالفقار شاہ نے کہا ہے کہ بینک کے ایم سی کے اکائونٹ میں او زیڈ ٹی گرانٹ ٹرانسفر نہ ہونے سے کے ایم سی کے 13ہزار سے زائد ملازمین تنخواہوں کی ادائیگی سے محروم رہ گئے، جس سے ان کی عید سوگوار گزری ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اس عمل کے باعث ملازمین میں شدید اشتعال پایا جاتا ہے۔

تازہ ترین