• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایاز آرائیں کی صحت یابی کیلئے دعا کی جائے،خالد مقبول صدیقی

کراچی( اسٹاف رپورٹر) متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے حید رآبا د لیا قت کا لو نی کی یو سی 29کے چیئر مین ایا ز آرائیں کی علا لت پر گہر ی تشویش کا اظہا ر کیا ہے۔انہوںنے حق پر ست عوام اور کا رکنان سے اپیل کہ ایا ز آرائیں کی جلد ومکمل صحتیا بی کیلئے دعا کر ے۔دریں اثناءایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے رنچھو لا ئن ٹا ؤن کے جو ائنٹ ٹا ؤن آرگنا ئز ر ملک سلمان کے والد کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیا ہے۔اوردعا کی کہ اللہ تعالی مر حوم کو جنت الفر دوس میں ا علی مقام عطا ء کرے۔

تازہ ترین