کراچی(اسٹاف رپورٹر)لاہورقلندرزکی انتظامیہ نے کوچ راناصادق کی خدمات حاصل کرنےکا فیصلہ کرلیا ہے۔ ان کے بے روزگار ہونے اور پھل بیچنے کی خبر جیو نیوز نے نشر کی تھی۔لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر عاقب جاوید نے بتایا کہ رانا صادق کو ان کے اصل پیشے کی طرف لارہے ہیں۔