• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرینیں عید کے دنوں میں بھی مسافروں کو منزل پر پہنچاتی رہیں

لاہور (جنرل رپورٹر) پاکستان ریلوےکی مسافر ٹرینیں عید کے دنوں میں بھی مسافروں کو ان کی منزل پر پہنچاتی رہیں جبکہ لاہور سمیت تمام ریلوے سٹیشنز پر کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کیا جارتا رہا ہے ۔کورونا لاک ڈائون کی بعد عید سے قبل شروع کیا جانا والا ٹرین آپریشن عید کے تینوں دن بھی جاری رہا جبکہ لاہور ریلوے اسٹیشن پر ریزرویشن آفس سے بھی مسافروں کو ٹکٹوں کی بکنگ کی سہولت فراہم کی جاتی رہی جبکہ آن لائن بکنگ کا سلسلہ بھی جاری رہا۔
تازہ ترین