• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طاہرالقادری کے 7جون تک لیکچر زجاری رہیں گے

لاہور(خصوصی رپورٹر)قائد تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے عید کی چھٹیوں کے دوران بھی نوجوانوں کی اخلاقی تربیت کے لئے لیکچرز کا سلسلہ بلاتعطل جاری رکھا تاحال وہ رات 9بجے آن لائن لیکچر دے رہے ہیں۔ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری 7جون تک اپنے لیکچرز جاری رکھیں گے ۔
تازہ ترین