• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر ڈاکٹر الفرید ظفر کاپروفیسر اعجاز احسن کے انتقال پراظہار تعزیت

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسر ڈاکٹر الفرید ظفر نے سابق ڈین پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ پروفیسر اعجاز احسن کے انتقال پر دکھ اور افسو س کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انکی رحلت سے طب کا شعبہ ایک انتہائی قابل استاد اور ماہر ڈاکٹر سے محروم ہوگیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ پروفیسر اعجاز احسن کا انتقال شعبہ صحت اور میڈیکل سٹوڈنٹس کیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے ۔
تازہ ترین