• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(شو بز رپورٹر )شوبز انڈسٹری سے وابستہ فنکاروں تکنیک کاروں اور شوبز کے دیگر شعبوں سے منسلک افراد کو حکومت کی جانب سے مالی امداد نہ مل سکی۔ ۔حکومت پنجاب نے لاک ڈائون کی وجہ سے تھیٹر ٹی وی اور فلم کے فنکاروں تکنیک کاروں کو تین کروڑ روپے امداد دینے کا اعلان کیا تھا لیکن کسی کوبھی کو ایک روپیہ بھی امداد نہیں ملی ۔ فنکاروں تکنیک کاروں سازندوں اور میوزک انڈسٹری سے وابستہ افراد نے اپنے امدادی فارمز الحمراآرٹ سینٹر اور پنجاب آرٹس کونسل میں جمع کروائے ۔
تازہ ترین