• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھانے پینے میں بے اعتدالی800 افراد ہسپتال پہنچ گئے

ملتان( سٹاف رپورٹر )عید الفطر کے موقع پر کھانے پینے میں بے اعتدالی سے 800 سے زائد افراد پیٹ کے امراض میں مبتلا ہو کر ہسپتالوں میں پہنچ گئے۔نشتر ہسپتال میں 490،چلڈرن کمپلیکس میں 183،شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں 74،سول ہسپتال میں 40،فاطمہ جناح خواتین ہسپتال میں 13 مریض لائے گئے۔
تازہ ترین