• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب بھر میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

ملتان(نمائندہ جنگ)پنجاب بھر میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان پنجاب میں 28 مئی سے 2 جون کے دوران پری مون سون اور مغربی ہواؤں کی بدولت موسلادھار بارشوں کا امکان ہے ذرائع کے مطابق اس دوران طوفانی آندھی کے امکان بہت زیادہ ہیں۔ہواؤں کی رفتار طوفانی ہونے کا بھی امکان ہے ۔
تازہ ترین