• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر یعقوب شعبہ کیمیات کےچیئرمین تعینات

ملتان(سٹاف رپورٹر)وائس چانسلر جامعہ زکریا نےانسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری کی چیئرپرسن کی تین سال مدت پوری ہونے پر ڈاکٹر یعقوب کو شعبہ کانیا چیئرمین تعینات کردیا ہے،اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے ۔
تازہ ترین