• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

6 اہلکار شہری کے گھر سے نقدی لے گئے، پولیس کا اظہار لاتعلقی

ملتان ( سٹاف رپورٹر)بستی شوالہ کے رہائشی مظہر عباس نے15پر کال کرکے اطلاع دی کہ 6پولیس اہلکارمیرے گھر میں داخل ہوکر ڈیڑھ کروڑروپےاٹھاکرلےگئے،واقعے کی اطلاع پر ایس ایچ او افضل قریشی کا کہنا تھا کہ سید کاوید کے ڈیرہ پرنظر عباس کی بیٹھک میں منشیات فروش کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا گیاجو موجود نہیں تھا،پولیس نےنقدی سے لاتعلقی کا اظہار کرتےہوئےتفتیش شروع کردی ہے۔
تازہ ترین