• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان ( سٹاف رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا جس کے باعث گزشتہ روز بھی ایک ڈیوٹی مجسٹریٹ اور ایک سیپشل جوڈیشل مجسٹریٹ نے فوری نوعیت کے کیسز کی سماعت کی جبکہ عدالتیں سوموار کے روز سے معمول کے مطابق فرائض انجام دیں گی۔
تازہ ترین