• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( پ ر) نیو چالی ڈپو کے سینئر اخبار فروش اسلم گھانچی انتقال کر گئے، نماز جنازہ میں اخبارفروشوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ بعد ازاں مرکزی صدر اقبال نون کی زیرصدارت تعزیتی اجلاس ہوا جس میں جنرل سیکرٹری حمید ڈاڈا سینئر نائب صدر چوہدری نذیر و دیگر عہدیداروں اور اخبارفروشوں نے اسلم گھانچی ایصال ثواب کے لیے دعا کی۔
تازہ ترین