• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منگنی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے پر ملزم گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈیفنس پولیس نے منگنی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرکے خوف وہراس پھیلانے والے ملزم کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا، پولیس کے مطابق قیوم آباد چوکی کی حدود میں منگنی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر فائرنگ کرنے والے ملزم فضل قیوم کو گرفتارکرکے اسلحہ برآمدکرلیا۔
تازہ ترین