• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عیدکے3دنوں میں پنجاب کے مزید50پولیس ملازمین کوروناکاشکار،تعداد607ہوگئی

لاہور(نمائندہ جنگ)عیدالفطر کے 3دنوں میں مزید50پولیس اہلکار اور افسر کورونا کا شکار ہوگئے،لاہورسمیت پنجاب بھر میں مریض ملازمین کی تعداد607ہوگئی۔لاہورپولیس متاثرہ اضلاع میں پہلے نمبرپر پہنچ گئی،جبکہ 190پولیس افسر اور اہلکار صحت یاب ہوگئے ہیں،412مثبت ملازمین مختلف ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں،16 ہزارسےزائدپولیس ملازمین کےکوروناٹیسٹ مکمل کرلیے گئے ہیں۔
تازہ ترین