• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، عیدالفطر کی تعطیلات کے بعد کاروبار کا آغاز


کراچی میں عیدالفطر کی تعطیلات کے بعد آج سے دوبارہ کاروبار کا آغاز ہوگیا ہے ۔

شہر قائد میں دکانیں، پیٹرول پمپس، بینکوں اور سڑکوں پر عوام کا رش دیکھنے میں نظر آرہا ہے ۔

بینکوں کے باہر یوٹیلیٹی بلز جمع کرانے والوں کی لمبی قطاریں دیکھنے میں آرہی ہیں ، جبکہ سڑکوں پر ٹریفک کی روانی معمول سے زیادہ ہے۔

واضح رہے کہ شہر میں لاک ڈاؤن کا دورانیہ شام 5 بجے تک برقرار رکھا گیا ہے اور اس متعلق صوبائی حکومت کی جانب سے کوئی نیا حکمنامہ جاری نہیں کیا گیا ہے۔

تازہ ترین