• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اردو کے ممتاز مزاح نگار اور ادیب مجتبیٰ حسین 87 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

بھارتی اخبار کے مطابق مجتبیٰ حسین ممتاز مزاح نگار ابراہیم جلیس کے بھائی تھے، مجتبیٰ حسین نے 15 کتابیں تحریر کیں، جن کے متعدد زبانوں میں ترجمے ہوئے۔

مجتبیٰ حسین کو 2007 میں بھارتی حکومت نے ادبی خدمات پر پدم شری کے اعزاز سے نواز تھا۔

تازہ ترین