• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو سی نمبر 30، فیڈرل بی ایریا میں پانی کی قلت، مکین پریشان

کرا چی (پ ر) گذشتہ کئی روز سے یو سی نمبر 30 جوکہ فیڈرل بی ایریا بلاک نمبر 9 اور 15 پر مشتمل ہے پانی کے بحران سے گزر رہی ہے ،واٹر بورڈ گلبرگ ٹاؤن کے متعلقہ افسران کو متعدد شکایات کے باوجود پانی کی فراہمی ممکن نہ ہو سکی۔چیئرمین یوسی ضلع وسطی ہارون رشید نے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ سے مطالبہ کیا ہے کہ علاقے میں پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ۔

تازہ ترین