• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سرجانی کے علاقے حب ڈیم کے قریب نہاتے ہوئے ایک شخص ڈوب گیا ، اطلاع ملنے پر پولیس اور ایدھی بحری خدمات کی ٹیم موقع پر پہنچی اور غوطہ خوروں نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد لاش کو نکال کر اسپتال منتقل کیا ، پولیس نے بتایا ہے کہ 45 سالہ متوفی سے شناخت کی کوئی چیز نہیں ملی ہے ، پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش کو سرخانے میں رکھوادیا۔

تازہ ترین