• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دورہ انگلینڈ کیلئےفٹنس پر توجہ دے رہا ہوں،یاسر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیگ اسپنر یاسر شاہ کہتے ہیں میں انگلینڈ کے دورے کے لیے فٹنس پر کافی توجہ دے رہا ہوں۔ اس کے علاوہ اپنی گگلی پر بھی کام کررہا ہوں ، اس سلسلے میں مُشی بھائی (مشتاق احمد ) سے بھی بات کرتا رہتا ہوں۔ جس طرح ہم نے 2016 کے دورے میں سیریز سے دو ہفتے پہلے انگلینڈ جا کر پریکٹس کی تھی تو اس بار بھی ایسا ہی ہوا تو ہمارے لیے مددگار ثابت ہوگا۔ 
تازہ ترین