• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی جاوید حنیف خان نے اعلان کیا ہے کہ کھیلوں کی سرگرمیاں بحال ہونے کے بعد ڈسٹرکٹ کورنگی میں شوٹنگ بال چیمپئن شپ کرائیں گے۔ یہ بات انہوں نے اسپورٹس آرگنائزر غلام محمد خان کی قیادت میں وفد سے ملاقات میں کیا۔وفد میں محمد ارشد،کراچی،اعجاز احمد قریشی،محمد حیدر خان،ذولفقار عباس خان،دلاور عباس خان شامل تھے۔
تازہ ترین